🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6489
وَبِإِسْنَادِهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ، لَا يَنْقُصُ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْءٌ، وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ كَانَ عَلَيْهِ مِنَ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنْ تَبِعَهُ، لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ آثَامِهِمْ شَيْئًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے (اسی سند کے ساتھ) مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے ہدایت (کی راہ) کی طرف دعوت دی، اسے ان تمام لوگوں کے اجر کے برابر ثواب ملے گا جنہوں نے اس کی پیروی کی، بغیر اس کے کہ ان کے اپنے اجر و ثواب میں کوئی کمی واقع ہو، اور جس شخص نے کسی گمراہی کی طرف بلایا، اس پر ان تمام لوگوں کے گناہ کے برابر وبال ہوگا جنہوں نے اس (برائی) میں اس کی پیروی کی، بغیر اس کے کہ ان کے اپنے گناہوں میں کوئی کمی کی جائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6489]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسلم [2674] ، وأبو داود [4609] ، والترمذى [2674] ، وابن ماجه [206] ، وأحمد [2/ 397] ، والدارمى [513] ، وابن حبان [112] ، والبيهقى في "الاعتقاد" [ص 230] ، واللالكائى في "شرح الاعتقاد" [1/ رقم 6] ، وأبو عوانة [رقم 5823] ، وإسماعيل بن جعفر في "حديثه" [رقم 247] ، والبغوى في "شرح السنة" [1/ 222] ، وفى "تفسيره" [5/ 15/ طبعة دار طيبة] ، وابن بطة في "الإبانة" [رقم 152] ، وجماعة، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6458»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6489 in Urdu