🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. مُسْنَدُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ
طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 653
حَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا مُجَمِّعُ بْنُ يَحْيَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مَوْهَبٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، كَيْفَ الصَّلَاةُ عَلَيْكَ؟ فَقَالَ: قُلِ: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ پر درود بھیجنے کی صورت کیا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم یہ کہو: «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ» ”اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت نازل فرما جیسا کہ تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر رحمت نازل فرمائی، یقیناً تو ہی قابلِ ستائش اور بڑی بزرگی والا ہے، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما جیسا کہ تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، یقیناً تو ہی قابلِ ستائش اور بڑی بزرگی والا ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند طلحة بن عبيد الله/حدیث: 653]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 1290، 1291، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1399، وأخرجه فتح الباري برقم: 5996، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1673، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 822، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7916، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 648»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 653 in Urdu