🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 689
مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
1 - (688 689) - حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَافِعٍ، أَبُو رَافِعٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: قَدِمَ عَلَيْنَا سَعْدُ بْنُ مَالِكٍ بَعْدَمَا كُفَّ بَصَرُهُ، فَأَتَيْتُهُ مُسَلِّمًا، وَانْتَسَبْتُ لَهُ، فَقَالَ: مَرْحَبًا ابْنَ أَخِي، بَلَغَنِي أَنَّكَ حَسَنُ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ نَزَلَ بِحُزْنٍ، فَإِذَا قَرَأْتُمُوهُ فَابْكُوا، فَإِنْ لَمْ تَبْكُوا فَتَبَاكَوْا، وَتَغَنَّوْا بِهِ، فَمَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِهِ، فَلَيْسَ مِنَّا.
عبدالرحمن بن السائب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ اپنی بینائی رخصت ہونے کے بعد ہمارے ہاں تشریف لائے، میں ان کی خدمت میں سلام عرض کرنے حاضر ہوا اور اپنا تعارف کرایا تو انہوں نے فرمایا: ”خوش آمدید اے میرے بھتیجے! مجھے یہ اطلاع ملی ہے کہ تم قرآنِ کریم نہایت خوش الحانی سے تلاوت کرتے ہو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: ”بے شک یہ قرآن حزن و ملال (کی کیفیت) میں نازل ہوا ہے، لہٰذا جب تم اسے پڑھو تو رویا کرو، اور اگر تمہیں رونا نہ آئے تو رونے جیسی کیفیت بنا لیا کرو اور اسے خوش الحانی سے پڑھا کرو، کیونکہ جو شخص قرآن کو خوش الحانی سے نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 689]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا التمام»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 1469، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1337، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1479، 1515، 1552، وأخرجه فتح الباري برقم: 4735، 4736، وأخرجه مسند البزار برقم: 1235، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2137، 2138، 2139، 2140، 2142، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1048، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5985/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 684»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 689 in Urdu