🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 704
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: يَا أَبَتَاهُ، أَرَأَيْتَ قَوْلَهُ {الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ} [الماعون: 5] أَيُّنَا لَا يَسْهُو؟ أَيُّنَا لَا يُحَدِّثُ نَفْسَهُ؟ قَالَ: «لَيْسَ ذَاكَ، إِنَّمَا هُوَ إِضَاعَةُ الْوَقْتِ، يَلْهُو حَتَّى يَضِيعَ الْوَقْتُ»
مصعب بن سعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد (سیدنا سعد رضی اللہ عنہ) سے عرض کیا: ”ابا جان! اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ﴾ (جو اپنی نماز سے غافل ہیں) کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ ہم میں سے کون ہے جسے بھول نہ ہوتی ہو اور کون ہے جس کے دل میں (نماز کے دوران) خیالات نہ آتے ہوں؟“ انہوں نے فرمایا: ”اس سے یہ مراد نہیں، بلکہ اس سے مراد نماز کا وقت ضائع کرنا ہے کہ آدمی کھیل کود میں لگا رہے یہاں تک کہ نماز کا وقت ہی نکل جائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 704]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الطبرى في "تفسيره" [24/ 630 - 631/ طبعة الرسالة] ، والبيهقى في "سننه" [2981] ، والمروزى في "تعظيم قدر الصلاة" [1/ رقم 43] ، وأبو الحسن الحربى في "الفوائد المنتقاة" [رقم 10] وآدم بن أبى إياس في زياداته على "تفسير ورقاء" [2/ 786/ الطبعة العلمية] ، وجماعة، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 699»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 704 in Urdu