🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
202. حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ
خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7183
حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ أَبُو الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ: اعْتَمَرْنَا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي عُمْرَةٍ اعْتَمَرَهَا، فَحَلَقَ شَعَرَهُ، فَاسْتَبَقَ النَّاسُ إِلَى شَعَرِهِ، فَسَبَقْتُ إِلَى النَّاصِيَةِ فَأَخَذْتُهَا، فَاتَّخَذْتُ قَلَنْسُوَةً فَجَعَلْتُهَا فِي مُقَدِّمَةِ الْقَلَنْسُوَةِ، فَمَا وُجِّهْتُ فِي وَجْهٍ إِلَّا فُتِحَ لِي.
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک عمرہ ادا کیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (احرام سے حلال ہونے کے لیے) اپنے سرِ مبارک کے بال منڈوائے تو لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کے حصول کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے لگے، میں پیشانی کے مبارک بالوں (ناصیہ) کی طرف لپکا اور انہیں حاصل کر لیا، پھر میں نے ایک ٹوپی تیار کی اور ان بالوں کو اس کے اگلے حصے میں سی لیا، چنانچہ اس کے بعد میں جس معرکے میں بھی شریک ہوا اللہ تعالیٰ نے میرے لیے فتح و کامرانی کے راستے کھول دیے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث خالد بن الوليد/حدیث: 7183]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات غير أنه منقطع .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: لغيره ون قوله: (فما وجهت … إلخ)»
«أخرجه سعيد بن منصور كما في "الإصابة" [2/ 253 - 254] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7147»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات غير أنه منقطع


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7183 in Urdu