🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
202. حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ
خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7185
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ: مَا لَيْلَةٌ تُهْدَى إِلَى بَيْتِي فِيهَا عَرُوسٌ أَنَا لَهَا مُحِبٌّ، أَوْ أُبَشَّرُ فِيهَا بِغُلَامٍ بِأَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ لَيْلَةٍ شَدِيدَةِ الْجَلِيدِ فِي سَرِيَّةٍ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ أُصَبِّحُ بِهَا الْعَدُوَّ.
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے اپنی کسی ایسی پسندیدہ دلہن کے اپنے گھر لائے جانے کی رات یا وہ رات جس میں مجھے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دی جائے، اس نہایت سخت برفانی سردی والی رات سے زیادہ عزیز نہیں ہے جس میں، میں مہاجرین کے کسی لشکر کے ہمراہ صبح ہوتے ہی دشمن پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث خالد بن الوليد/حدیث: 7185]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن أبى شيبة [19421] ، وابن أبى الدنيا في "مكارم الأخلاق" [رقم 176] ، وأحمد في "فضائل الصحابة" [2/ رقم 1476] ، وابن حبان في "الثقات" [3/ 101 - 102] ، وابن عساكر في "تاريخه" [16/ 249 - 250] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7149»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7185 in Urdu