🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. حَدِيثُ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ
ابو بصرہ الغفاری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7208
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: مَرَّ رَجُلٌ بِابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ: إِنَّ هَذَا الرَّجُلَ يُحِبُّنِي. قَالُوا: وَمَا يُدْرِيكَ يَا أَبَا عَبَّاسٍ؟ قَالَ: لِأَنِّي أُحِبُّهُ.
مجاہد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس سے ایک شخص گزرا تو آپ نے فرمایا: ”یہ شخص مجھ سے محبت کرتا ہے۔“ لوگوں نے عرض کیا: اے ابو عباس! آپ کو یہ کیسے معلوم ہوا؟ آپ رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اس لیے کہ میں اس سے محبت کرتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي بصرة الغفاري/حدیث: 7208]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده لين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه ابن أبي الدنيا في "الإخوان" [رقم 75، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7173»

الحكم على الحديث:
إسناده لين


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7208 in Urdu