🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. حَدِيثُ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ
خباب بن الارت کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7214
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ قَالَ: عَادَ خَبَّابًا نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالُوا: أَبْشِرْ أَبَا عَبْدِ اللهِ تَرِدُ عَلَى مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْحَوْضَ، فَقَالَ: كَيْفَ بِهَذَا - وَأَشَارَ إِلَى أَعْلَى الْبَيْتِ وَأَسْفَلِهِ - وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ مِنَ الدُّنْيَا كَزَادِ الرَّاكِبِ.
یحییٰ بن جعدہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چند صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی عیادت کی اور ان سے عرض کیا: ”اے ابوعبداللہ! آپ کو خوشخبری ہو کہ آپ حوضِ کوثر پر سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے جا ملیں گے“، اس پر انہوں نے اپنے (پختہ) گھر کی بلندی اور پستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ”ان (تعمیرات اور کثرتِ مال) کے ہوتے ہوئے میرا کیا بنے گا؟ حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو یہ فرمایا تھا کہ: «إِنَّمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ مِنَ الدُّنْيَا كَزَادِ الرَّاكِبِ» ”تم میں سے ہر ایک کے لیے دنیا سے اتنا ہی مال و متاع کافی ہے جتنا ایک مسافر کا زادِ راہ ہوتا ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث خباب بن الأرت/حدیث: 7214]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3695، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17854، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3185، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7359/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7179»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7214 in Urdu