🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
208. حَدِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ
ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7294
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏إِنَّ أَعْظَمَ النَّاسِ أَجْرًا فِي الصَّلَاةِ أَبْعَدُهُمْ إِلَيْهِ مَمْشًى فَأَبْعَدُهُمْ، وَالَّذِي يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ حَتَّى يُصَلِّيَهَا مَعَ الْإِمَامِ فِي جَمَاعَةٍ، أَعْظَمُ أَجْرًا مِنَ الَّذِي يُصَلِّيهَا ثُمَّ يَنَامُ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک نماز میں اجر کے اعتبار سے لوگوں میں سب سے عظیم وہ ہے جس کا (مسجد کی طرف) پیدل چل کر آنا سب سے زیادہ مسافت سے ہو، پھر جو اس کے بعد سب سے زیادہ دور سے آئے، اور وہ شخص جو نماز کا انتظار کرتا ہے یہاں تک کہ اسے امام کے ساتھ باجماعت ادا کرے، اس شخص سے اجر میں کہیں زیادہ بڑھ کر ہے جو (وقت سے پہلے تنہا) نماز پڑھ کر سو جاتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي موسى الأشعري/حدیث: 7294]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 623، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 662، وأخرجه مسند البزار برقم: 3166، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1100، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1033/3، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 476، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7257»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7294 in Urdu