🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 732
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدًا، يَقُولُ: «‏‏‏‏إِنِّي لَأَوَّلُ رَجُلٍ مِنَ الْعَرَبِ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَا لَنَا طَعَامٌ إِلَّا السَّمُرُ وَوَرَقُ الْحُبْلَةِ، حَتَّى إِنْ كَانَ أَحَدُنَا لَيَضَعُ كَمَا تَضَعُ الْعَنْزُ، مَا لَهُ خِلْطٌ» ‏‏‏‏.
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا: ”میں عربوں میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا، اور میں نے اپنے آپ کو (اور اپنے ساتھیوں کو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس حال میں دیکھا ہے کہ ہمارے پاس کیکر (کے پھل) اور ببول کے پتوں کے سوا کھانے کو کچھ نہ تھا، یہاں تک کہ ہم میں سے کوئی (قضائے حاجت میں) بکری کی طرح مینگنیاں کرتا تھا جن میں کوئی آمیزش نہ ہوتی تھی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 732]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3522، 5096، 6088، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2966، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2365، 2366، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 131، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1570، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2415، وأخرجه فتح الباري برقم: 6088، وأخرجه مسند البزار برقم: 1214، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 727»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 732 in Urdu