🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. حَدِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
جبیر بن مطعم کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7410
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: وَأَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ: «مَنْ يَكْلَؤُنَا اللَّيْلَةَ لَا يَرْقُدُ عَنْ صَلَاةِ الْفَجْرِ؟» فَقَالَ بِلَالٌ: أَنَا، فَاسْتَقْبَلَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ، فَضُرِبَ عَلَى آذَانِهِمْ، فَمَا أَيْقَظَهُمْ إِلَّا حَرُّ الشَّمْسِ، فَقَامُوا، فَبَادَرُوا فَتَوَضَّئُوا، وَأَذَّنَ بِلَالٌ، وَصَلُّوُا الرَّكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلُّوُا الْفَجْرَ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”آج کی رات کون ہماری نگرانی کرے گا تاکہ ہم نمازِ فجر سے سوتے نہ رہ جائیں؟“ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”میں یہ ذمہ داری نبھاؤں گا“، پھر وہ طلوعِ آفتاب کی سمت رخ کر کے بیٹھ گئے، پس ان سب پر گہری نیند طاری کر دی گئی، یہاں تک کہ انہیں سورج کی تمازت کے سوا کسی چیز نے بیدار نہ کیا، پھر وہ سب بیدار ہوئے اور جلدی سے وضو کیا، سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے اذان کہی، پھر ان سب نے پہلے (فجر کی) دو رکعتیں (سنت) ادا کیں اور اس کے بعد فجر کی (فرض) نماز ادا کی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث جبير بن مطعم، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7410]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 624، وأخرجه مسند أحمد برقم: 16304، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1565، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7373»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7410 in Urdu