🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. حَدِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
جبیر بن مطعم کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7416
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «‏‏‏‏لَوْ كَانَ الْمُطْعِمُ حَيًّا قَالَ: وَكَانَ لَهُ عِنْدَهُ يَدٌ، فَكَلَّمَنِي فِي هَؤُلَاءِ النَّتْنَى لَأَطْلَقْتُهُمْ - أُسَارَى بَدْرٍ -» ‏‏‏‏.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتے - راوی بیان کرتے ہیں کہ مطعم کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک احسان تھا - اور وہ ان بدبودار لوگوں (یعنی بدر کے قیدیوں) کے متعلق مجھ سے سفارش کرتے تو میں مطعم کی خاطر ان سب کو رہا کر دیتا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث جبير بن مطعم، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7416]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2970، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2689، وأخرجه مسند أحمد برقم: 27546، وأخرجه مسند البزار برقم: 3404، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1504، 1505، 1506، 1507، 1508، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7379»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7416 in Urdu