🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. حَدِيثُ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابو برزہ الاسلمی کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7436
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هِلَالٍ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي سَفَرٍ، فَسَمِعَ رَجُلَيْنِ يَتَغَنَّيَانِ، وَأَحَدُهُمَا يَقُولُ لِصَاحِبِهِ: يَزَالُ حَوَارٍ مَا تَزُولُ عِظَامُهُ زَوَى الْحَرْبَ عَنْهُ أَنْ يُجَنَّ فَيُقْبَرَا قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏مَنْ هَذَا؟» ‏‏‏‏ قَالَ: فَقِيلَ لَهُ: فُلَانٌ وَفُلَانٌ قَالَ: فَقَالَ: اللَّهُمَّ أَرْكِسْهُمَا فِي الْفِتْنَةِ رَكْسًا وَدُعَّهُمَا فِي النَّارِ دَعًّا.
سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو آدمیوں کو گاتے ہوئے سنا، جن میں سے ایک اپنے ساتھی سے (یہ شعر) کہہ رہا تھا: ”ایک جاں نثار ساتھی ایسا پڑا ہے کہ اس کی ہڈیاں ختم نہیں ہوتیں، جنگ نے اسے اس سے روک دیا کہ اسے ڈھانپا جائے اور قبر میں دفن کیا جائے۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ کون ہیں؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا گیا کہ یہ فلاں اور فلاں ہیں۔ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللَّهُمَّ أَرْكِسْهُمَا فِي الْفِتْنَةِ رَكْسًا، وَدُعَّهُمَا فِي النَّارِ دَعًّا» ”اے اللہ! ان دونوں کو فتنے میں پوری طرح اوندھا کر کے گرا دے اور انہیں آگ میں بری طرح دھکیل دے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي برزة الأسلمي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7436]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: باطل»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 19281، وأخرجه مسند البزار برقم: 3859، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5838، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7399»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7436 in Urdu