🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
213. حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
جابر بن سمرہ السوائی کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7445
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: مَاتَ بَغْلٌ عِنْدَ رَجُلٍ، فَأَتَى رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْتَفْتِيهِ قَالَ: فَزَعَمَ جَابِرٌ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِصَاحِبِهَا: مَا لَكَ مَا يُغْنِيكَ عَنْهَا؟ قَالَ: لَا. قَالَ: اذْهَبْ فَكُلْهَا.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص کا خچر مر گیا، تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس کا شرعی حکم دریافت کرنے کے لیے حاضر ہوا؛ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے مالک سے دریافت فرمایا: «مَا لَكَ مَا يُغْنِيكَ عَنْهَا؟» ”کیا تیرے پاس کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو تجھے اس (مردار) سے بے نیاز کر دے؟“ اس نے عرض کی: نہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پھر جاؤ اور اسے کھا لو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث جابر بن سمرة السوائي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7445]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه أحمد [5/ 89، 97] ، ومسدد في "مسنده"، كما في "إتحاف الخيرة" [5/ 307] ، والحاكم [4/ 139] ، والطبراني في "الكبير" [2/ رقم 1977] ، والبيهقي في "سننه" [19418] ، وفي "المعرفة" [14/ 128 - 129] ، والبزار [3/ رقم 2862/ كشف الأستار] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7411»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7445 in Urdu