🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
213. حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
جابر بن سمرہ السوائی کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7458
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ فِي سَاقَيْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حُمُوشَةٌ، وَكَانَ لَا يَضْحَكُ إِلَّا تَبَسُّمًا، وَكَانَ إِذَا نَظَرْتَ إِلَيْهِ قُلْتَ: أَكْحَلُ الْعَيْنَيْنِ، وَلَيْسَ بِأَكْحَلَ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پنڈلیاں مبارک (گوشت کے لحاظ سے) قدرے پتلی تھیں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہنسنا محض تبسم (مسکراہٹ) کی حد تک ہوتا تھا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھا جاتا تو دیکھنے والا یہی گمان کرتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سرمگیں (قدرتی طور پر سرمہ لگی ہوئی) ہیں، حالانکہ فی الواقع آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سرمہ نہیں لگایا ہوتا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث جابر بن سمرة السوائي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7458]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: مضى قريبًا [برقم 7455] »
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3645، وأخرجه مسند أحمد برقم: 20411، 20499، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4252، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2024، وأخرجه شرح السنة برقم: 3642، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7424»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7458 in Urdu