🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
213. حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
جابر بن سمرہ السوائی کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7467
وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ ”میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا (یعنی تمہارے پہنچنے سے پہلے وہاں موجود رہ کر تمہارا استقبال اور پانی کا انتظام کروں گا)“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث جابر بن سمرة السوائي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7467]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هو طرف من الذي قبله»
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1822 ضمن حديث طويل بنحوه، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 7467، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7429»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 7467 in Urdu