🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 759
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ: صَلَّى بِنَا سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ، فَنَهَضَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ، فَسَبَّحْنَا بَهِ، فَاسْتَتَمَّ قَائِمًا، قَالَ: فَمَضَى فِي قِيَامِهِ حَتَّى فَرَغَ، فَقَالَ: أَكُنْتُمْ تَرَوْنِي أَنْ أَجْلِسَ؟ إِنَّمَا صَنَعْتُ كَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَصْنَعُ.
قَالَ أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ: لَمْ نَسْمَعْ أَحَدًا يَرْفَعُ هَذَا غَيْرَ أَبِي مُعَاوِيَةَ.
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے ہمیں نماز پڑھائی، وہ دو رکعتوں کے بعد (بیٹھے بغیر) کھڑے ہو گئے، ہم نے سبحان اللہ کہا، مگر وہ سیدھے کھڑے ہو گئے اور اپنے قیام کو جاری رکھا یہاں تک کہ نماز سے فارغ ہو گئے، پھر فرمایا: ”کیا تم یہ سمجھ رہے تھے کہ میں بیٹھ جاؤں گا؟ میں نے تو ویسے ہی کیا جیسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کرتے دیکھا۔“ ابو عثمان عمرو بن محمد الناقد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہم نے ابو معاویہ کے سوا کسی کو اسے مرفوعاً بیان کرتے نہیں سنا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 759]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه ابن خزيمة [رقم/ 1032] ، وابن منيع في "مسنده" كما في "المطالب العالية" [4/ 604/ طبعة العاصمة] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 754»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 759 in Urdu