🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 770
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا قَنَانُ بْنُ عَبْدِ اللهِ النَّهْمِيُّ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا فِي الْمَسْجِدِ أَنَا وَرَجُلَانِ مَعِي، فَنِلْنَا مِنْ عَلِيٍّ، فَأَقْبَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غَضْبَانَ، يُعْرَفُ فِي وَجْهِهِ الْغَضَبُ، فَتَعَوَّذْتُ بِاللهِ مِنْ غَضَبِهِ، فَقَالَ: مَا لَكُمْ وَمَا لِي؟ مَنْ آذَى عَلِيًّا فَقَدْ آذَانِي الْحَدِيثَ.
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور میرے ساتھ دو آدمی مسجد میں بیٹھے تھے، ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کچھ نامناسب باتیں کیں، اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غصے کی حالت میں تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ مبارک پر غصہ پہچانا جا رہا تھا، میں نے آپ کے غصے سے اللہ کی پناہ مانگی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں مجھ سے کیا غرض ہے؟ جس نے علی کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی۔“ (آگے پوری) حدیث ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 770]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15530، وأخرجه مسند البزار برقم: 1166، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4677، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 765»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 770 in Urdu