🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 785
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَعْدٍ، «‏‏‏‏أَنَّهُ نَهَضَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فَسَبَّحُوا بِهِ، قَالَ: فَاسْتَتَمَّ قَائِمًا قَالَ: وَسَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ حِينَ انْصَرَفَ، ثُمَّ قَالَ: أَتَرَوْنِي أَجْلِسُ؟ إِنَّمَا صَنَعْتُ كَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَنَعَ» ‏‏‏‏.
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ (نماز میں) دو رکعتوں کے بعد (بیٹھنے کے بجائے) کھڑے ہو گئے، لوگوں نے سبحان اللہ کہا، مگر وہ پورے کھڑے ہو گئے، اور نماز سے فارغ ہوتے وقت سہو کے دو سجدے کیے، پھر فرمایا: ”کیا تم سمجھتے تھے کہ میں بیٹھ جاؤں گا؟ میں نے تو ویسے ہی کیا جیسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کرتے دیکھا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 785]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: الحفوظ فيه إنما هو الموقوف، كما مضى الكلام عليه [برقم 759] ، وأبو معاوية: هو محمد بن خازم الإمام المشهور الثبت في حديث الأعمش، وقد لزمه عشرين عامًا. أما إذا روى عن سواه، فإنه يأتى بالأعاجيب، فتراه يرفع الموقوف، ويوصل المراسيل، ويضطرب ما شئت، فاعرف هذا»
«أخرجه أبو يعلى فى (مسنده) برقم: 785، وأخرجه برقم: 759 دون التصريح بسجدتي السهو، وبرقم: 760 موقوفًا، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 780»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 785 in Urdu