🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 823
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏الشَّهْرُ هَكَذَا، وَهَكَذَا، وَهَكَذَا» ‏‏‏‏، ثُمَّ نَقَصَ فِي الثَّالِثَةِ أُصْبُعًا.
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ہاتھ کی انگلیوں سے اشارہ کرتے ہوئے) فرمایا: ”مہینہ اتنا، اتنا اور اتنا ہوتا ہے۔“ اور تیسری مرتبہ میں ایک انگلی کم کر لی (یعنی مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے)۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 823]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى تخريجه [برقم 807] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1086، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2135، 2136، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1657، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1597، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1920، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 818»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 823 in Urdu