🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي جُحَيْفَةَ
ابو جحیفہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 886
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، أَنَّ الْحَجَّاجَ أَخَّرَ الصَّلَاةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ.
فَقَالَ لَهُ شَيْخٌ: «‏‏‏‏وَاللهِ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي، فَمَا رَأَيْتُهُ صَنَعَ كَمَا تَصْنَعُ أَنْتَ» ‏‏‏‏ قَالَ: فَلَمَّا سَمِعْتُهُ يَذْكُرُ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قُلْتُ: كَيْفَ رَأَيْتَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: رَأَيْتُهُ خَرَجَ حِينَ زَالَتِ الشَّمْسُ، وَإِذَا الشَّيْخُ أَبُو جُحَيْفَةَ.
حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حجاج نے جمعہ کے دن نماز میں تاخیر کی تو ایک بزرگ نے اس سے کہا: ”اللہ کی قسم! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا ہے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے نہیں دیکھا جیسا تم کر رہے ہو۔“ حکم کہتے ہیں: جب میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتے سنا تو پوچھا: ”آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسے (نماز پڑھتے) دیکھا؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورج ڈھلتے ہی (نماز کے لیے) نکلتے تھے۔“ اور وہ بزرگ سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي جحيفة/حدیث: 886]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: قوى: هذا إسناد قوى. وسفيان بن حسين ما نقموا منه إلا روايته عن الزهرى وحدها، أما غيره: فالرجل لا يزال بخير. والحكم بن عتيبة ثقة إمام فقيه»
«انفرد به المصنف من هذا الطريق، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 881»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 886 in Urdu