🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. مُسْنَدُ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ
سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 958
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ حَيَّانَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ قَالَ: سَأَلْتُ سَعْدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ بَنِي نَاجِيَةَ قَالَ: هُمْ مِنَّا. قَالَ سَعْدٌ: يَرْوُونَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: هُمْ حَيٌّ مِنِّي قَالَ شُعْبَةُ: وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَأَنَا مِنْهُمْ.
امام شعبہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ سے بنو ناجیہ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: ”وہ ہم میں سے ہیں۔“ سعد نے کہا: لوگ سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ میرا ہی ایک قبیلہ ہیں۔“ امام شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میرا گمان ہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا: ”اور میں ان میں سے ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«أخرجه الطيالسى [241] ، وأحمد في "فضائل الصحابة" [2/ رقم 1571] ، وابن راهويه في "مسنده" كما في "المطالب" [رقم 4247] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 953»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 958 in Urdu