🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 980
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُهَنِيُّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ: هَلْ سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا فِي الْإِزَارِ؟ قَالَ: نَعَمْ. قُلْتُ: حَدِّثْنِي، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «‏‏‏‏إِزْرَةُ الْمُؤْمِنِ إِلَى أَنْصَافِ سَاقَيْهِ، لَا جُنَاحَ عَلَيْهِ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْكَعْبَيْنِ، وَمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ فَفِي النَّارِ، ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، لَا يَنْظُرُ اللهُ إِلَى مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ خُيَلَاءَ» ‏‏‏‏.
عبدالرحمن جہنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”کیا آپ نے تہبند کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ سنا ہے؟“ فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے کہا: ”مجھے بیان کیجیے۔“ فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”مومن کا تہبند اس کی آدھی پنڈلیوں تک ہوتا ہے، اور اس کے اور ٹخنوں کے درمیان (لٹکانے) میں اس پر کوئی حرج نہیں، اور جو ٹخنوں سے نیچے ہو وہ آگ میں ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ تین مرتبہ فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس شخص کی طرف (رحمت کی نظر سے) نہیں دیکھے گا جو تکبر سے اپنا تہبند گھسیٹتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 980]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 4093، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3573، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10645، وأخرجه فتح الباري برقم: 5450، وأخرجه مسند البزار برقم: 1884، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5200، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 975»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 980 in Urdu