🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1001
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ حُصَيْنٍ قَالَ: نَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ.
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: الْعِلْمُ ثَلَاثَةٌ: كِتَابٌ نَاطِقٌ، وَسُنَّةٌ مَاضِيَةٌ، وَلَا أَدْرِي I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”علم تین طرح کا ہے: اللہ کی ایسی کتاب جو (حق کے ساتھ) گویا ہو، ایسی سنت جو (پہلے سے) چلی آ رہی ہو، اور «لَا أَدْرِي» (یعنی یہ تسلیم کرنا کہ ’میں نہیں جانتا‘)۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1001]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه حصين غير منسوب وروى عنه إبراهيم بن المنذر ولم أر من ترجمه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 172» »
«قال الذهبى: هذا مما نقم على أبي حذافة أحمد بن إسماعيل وصوابه موقوف من قول ابن عمر «سير أعلام النبلاء، ج 15، ص 61» »

الحكم على الحديث:
الصواب موقوف على ابن عمر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1001 in Urdu