🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1073
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ نُفَيْعِ بْنِ الْحَارِثِ. عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَبِسَ حُذَيْفَةُ ثِيَابًا جُدُدًا، فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي وَارَى عَوْرَتِي، وَجَمَّلَنِي فِي عِبَادِهِ، ثُمَّ، قَالَ: I " كَانَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِذَا لَبِسَ ثِيَابًا جُدُدًا قَالَ مِثْلَ ذَلِكَ. I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ حُذَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَيْدٌ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے نئے کپڑے پہنے تو فرمایا: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي وَارَى عَوْرَتِي، وَجَمَّلَنِي فِي عِبَادِهِ» ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے میرا ستر پوشیدہ کیا اور اپنے بندوں میں مجھے زینت بخشی۔“
پھر انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نئے کپڑے زیب تن فرماتے تھے تو اسی طرح فرمایا کرتے تھے۔“
یہ حدیث سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اسے روایت کرنے میں زید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1073]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبو داود الأعمى وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 119» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه أبو داود الأعمى متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1073 in Urdu