🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1084
وَبِهِ: عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: إِنَّ الْخَيْلَ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَأَهْلُهَا مُعَانُونَ عَلَيْهَا، وَالْمُنْفِقُ عَلَيْهَا كَالْبَاسِطِ يَدَهُ بِالصَّدَقَةِ، وَأَبْوَالُهَا وَأَرْوَاثُهَا لِأَهْلِهَا عِنْدَ اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ مِسْكِ الْجَنَّةِ. I " لَا يُرْوَى هَذَانِ الْحَدِيثَانِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ I ".
سیدنا عریب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت کے دن تک کے لیے خیر و برکت وابستہ کر دی گئی ہے، ان کے مالکان کی ان (کی دیکھ بھال) پر مدد کی جاتی ہے، اور ان پر خرچ کرنے والا اپنا ہاتھ صدقے کے لیے پھیلانے والے کی طرح ہے، اور ان کا پیشاب اور لید قیامت کے دن اللہ کے نزدیک ان کے مالکان کے لیے جنت کی کستوری (کی مانند خوشبودار) ہوں گے۔“
یہ دونوں حدیثیں صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہیں، سعید بن سنان رحمہ اللہ ان کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1084]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1084 in Urdu