🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1112
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ عَنْ هُودِ بْنِ عَطَاءٍ قَالَ: سَمِعْتُ شَدَّادًا أَبَا عَمَّارٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ رَجُلًا يَلْتَمِسُ الْخَيْرَ وَالذِّكْرَ، مَا لَهُ؟ قَالَ: I " لَا شَيْءَ لَهُ I " يَقُولُ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، إِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لَا يَقْبَلُ مِنَ الْعَمَلِ إِلَّا مَا خَلَصَ لَهُ، وَابْتُغِيَ بِهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هُودٍ إِلَّا مُعَاوِيَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُثْمَانُ I ".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ اس شخص کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو (آخرت کی) بھلائی اور (دنیا میں) شہرت و ناموری کا طالب ہو، اسے کیا ملے گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی (اور پھر فرمایا:) ”بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ عمل میں سے صرف وہی قبول فرماتا ہے جو خالص اس کے لیے ہو اور جس کے ذریعے اسی کی رضا مقصود ہو۔“
ہود رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف معاویہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں عثمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1112]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: إسناد جيد «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 3، ص 11؛ فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 6، ص 35» »
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 3140 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4333، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7628»

الحكم على الحديث:
إسناده جيد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1112 in Urdu