🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1129
وَعَنْ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي نَصْرٍ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: هُوَ حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: غَضِبَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى رَجُلٍ غَضَبًا شَدِيدًا، حَتَّى تَغَيَّرَ لَوْنُهُ، وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ رَجُلًا فِيهِ حِدَّةٌ، قَالَ أَبُو بَرْزَةَ: فَلَمَّا رَأَيْتُ ذَلِكَ مِنْهُ، قُلْتُ: يَا خَلِيفَةَ رَسُولِ اللهِ لَئِنْ أَمَرْتَنِي لَأَضْرِبَنَّ عُنُقَهُ، فَكَأَنَّمَا صُبَّ عَلَيْهِ مَاءٌ بَارِدٌ، فَذَهَبَ غَضَبُهُ عَنِ الرَّجُلِ، وَقَالَ: I " ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ أَبَا بَرْزَةَ، إِنَّهَا لَمْ تَكُنْ لِأَحَدٍ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I ".
سیدنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ایک شخص پر شدید غضبناک ہوئے یہاں تک کہ ان کا رنگ متغیر ہو گیا، اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے مزاج میں کچھ تیزی تھی۔“
سیدنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب میں نے ان کی یہ کیفیت دیکھی تو میں نے عرض کی: ”اے خلیفہ رسول اللہ! اگر آپ مجھے حکم دیں تو میں ضرور اس کی گردن اڑا دوں گا۔“ تو (یہ سن کر) گویا ان پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا گیا ہو، چنانچہ اس شخص سے متعلق ان کا غصہ زائل ہو گیا اور انہوں نے فرمایا: ”اے ابو برزہ! تمہاری ماں تمہیں گم کرے، بیشک یہ (اختیار) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کے لیے نہیں ہے۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث: «قال أبو زرعة الرازي: رواه شعبة عن عمرو بن مرة عن حميد بن هلال عن أبي برزة في قصة أبي بكر ورواه يزيد بن زريع عن يونس بن عبيد عن حميد عن عبد الله بن مطرف عن أبي برزة والصحيح كما يقول يزيد بن زريع «علل الحديث، ج 4، ص 170» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 20، 21، 23، 24، 25، 26، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8137، 8138، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4082 / 2، 4083 / 1، 4087 / 5، 4086 / 4، 4084 / 2، 4085 / 3، 4088 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3520، 3521، 3525، 3524، 3522، 3523، 3526، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4363، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13507، وأحمد فى «مسنده» برقم: 55، 62، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 4، والحميدي فى «مسنده» برقم: 6، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 79، 80، 81، 82، والبزار فى «مسنده» برقم: 49، 49 (م)، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (12/407)، (12/405)، (12/406)، (12/408)، (12/410)، (12/409) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5392»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1129 in Urdu