🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 113
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ.
عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ الْخَاصِرَةَ عِرْقُ الْكُلْيَةِ، فَإِذَا تَحَرَّكَتْ آذَتْ صَاحِبَهَا، فَدَاوُوهَا بِالْمَاءِ الْمُحْرَاقِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُسْلِمٌ.
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (عبد الرحمن بن محمد)
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک کوکھ کا درد گردے کی رگ (کی تکلیف) ہے، جب وہ متحرک ہوتی ہے تو اپنے صاحب کو اذیت دیتی ہے، لہٰذا تم اس کا علاج «الْمَاءِ الْمُحْرَاقِ» ”تیز گرم پانی“ سے کیا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے صرف عبدالرحمن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں مسلم (بن خالد الزنجی) رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (عبدالرحمن بن عمر) درج ہے، جبکہ درست نام (عبدالرحمن بن محمد) ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 113]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8331، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4221»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 113 in Urdu