🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1141
وَعَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَرِيكٍ. عَنْ أَبِي ذَرٍّ فِي قَوْلِهِ: وَلَقَدْ رَآهُ بِالأُفُقِ الْمُبِينِ قَالَ: رَآهُ بِقَلْبِهِ، وَلَمْ يَرَهُ بِبَصَرِهِ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا هُشَيْمٌ I ".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ﴾ ”اور یقیناً انہوں نے اسے روشن افق پر دیکھا“ کے متعلق فرماتے ہیں: ”انہوں نے اسے اپنے دل سے دیکھا، اور اسے اپنی آنکھ سے نہیں دیکھا۔“
منصور رحمہ اللہ سے یہ احادیث صرف ہشیم رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1141]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11472»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1141 in Urdu