🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1144
وَبِهِ: أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ عَنِ ابْنِ هُبَيْرَةَ. عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي سَفَرٍ، فَاشْتَرَى مِنِّي بَعِيرًا، فَبِعْتُهُ إِيَّاهُ عَلَى أَنَّ لِي ظَهْرَهُ حَتَّى يَقْدَمَ، فَلَمَّا قَدِمْنَا أَتَيْتُهُ بِالْجَمَلِ، فَأَمَرَ لِي بِثَمَنِهِ، ثُمَّ، قَالَ: I " هُوَ لَكَ I "، فَانْطَلَقْتُ بِهِ، فَلَقِيَنِي رَجُلٌ مِنَ الْيَهُودِ، فَأَخْبَرْتُهُ، فَجَعَلَ يَعْجَبُ، فَقَالَ: أَعْطَاكَ الثَّمَنَ وَوَهَبَ لَكَ الْبَعِيرَ؟ قُلْتُ: نَعَمْ. I " لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ إِلَّا هُشَيْمٌ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ایک اونٹ خریدا، میں نے اس شرط پر وہ اونٹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ فروخت کر دیا کہ (منزل پر) پہنچنے تک اس کی سواری میرے پاس رہے گی۔ جب ہم (مدینہ) پہنچ گئے تو میں وہ اونٹ لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے اس کی قیمت ادا کرنے کا حکم دیا، پھر فرمایا: ”یہ تمہارا ہی ہے۔“ چنانچہ میں اسے لے کر روانہ ہوا تو مجھے ایک یہودی شخص ملا، میں نے اسے یہ واقعہ بتایا تو وہ حیران ہونے لگا اور کہنے لگا: ”کیا انہوں نے تمہیں قیمت بھی دے دی اور اونٹ بھی تمہیں عطا کر دیا؟“ میں نے کہا: ”جی ہاں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیار ابو الحکم سے ان احادیث کو ہشیم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1144]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: حديث هشيم عن سيار عن أبي هبيرة يحيى بن عباد عن جابر عن النبي صلى الله عليه وسلم صحيح «علل الحديث، ج 3، ص 602» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 443، 1801، 2097، 2309، 2385، 2394، 2405، 2470، 2603، 2604، 2718، 2861، 2967، 3089، 3090، 3087، 4052، 5079، 5080، 5243، 5244، 5245، 5246، 5247، 5367، 6387، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 715، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 642، 692، 693، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2496، 2714، 2715، 2717، 2713، 4182، 4911، 6519، 6517، 6518، 7140، 7141، 7138، 7143، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3219 / 1، 3220 / 2، 3226 / 1، 4604 / 1، 4605 / 2، 4651 / 1، 4655 / 5، 4654 / 4، 4652 / 2، 4653 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5308، 5309، 5317، 6138، 6139، 6190، 6188، 6189، 6192، 6191، 8726، 8766، 8888، 8892، 9096، 9099، 9100، 9097، 9098، 11665، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2048، 2777، 2776، 2778، 3347، 3505، 3747، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1100، 1253، 2712، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2262، 2673، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1860، 2205، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 510، 511، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10479، 10480، 10489، 10947، 10945، 10946، 10949، 10948، 10952، 10950، 10951، 10953، 11053، 11054، 11288، 12077، 12076، 13597، 13601، 13600، 14586، 18661، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14348، 14396، 14404، 14411، 14412، 14416، 14414، 14415، 14433، 14452، 14454، 14455، 14457، 14469، 14472، 14525، 14527، 14549، 14600، 14656، 14704، 15050، 15090، 15091، 15093، 15125، 15132، 15144، 15192، 15235، 15244، 15257، 15425، 15436، 15455، 15483، 15498، 15509، 15518، (6/3005) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1812، 1813، 1830، 1831، 1832، 1833، 1877، 1895، 1897، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1261، 1322، 1324، 1334، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1793، 1843، 1850، 1898، 1891، 1965، 1974، 1991، 1990، 2124، 2123، 2125، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1069، 1098، 1101، 1099، 1100، 1109، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3802، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15359، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3446، 4918، 17993، 17994، 21609، 22525، 22526، 32411، 34332، 34334، 34337، 37663، 37664، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5647، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4411، 4410، 4408، 4409، 4412، 4413، 4414، 4415، 4534، والطبراني فى «الصغير» برقم: 207، 678، 788، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3386، 4361، 4759، 5189، 5744»

الحكم على الحديث:
صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1144 in Urdu