🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1195
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ جَرِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْفِرْدَوْسِيُّ قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ. عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَيُّمَا رَجُلٍ أَتَاهُ ابْنُ عَمِّهِ، فَسَأَلَهُ مِنْ فَضْلِهِ، فَمَنَعَهُ، مَنَعَهُ اللهُ فَضْلَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ. وَمَنْ مَنَعَ مَاءً لِيَمْنَعَ بِهِ فَضْلَ الْكَلَإِ مَنَعَهُ اللهُ فَضْلَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا جَرِيرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کسی شخص کے پاس اس کا چچا زاد بھائی آئے اور اس سے اس کے فالتو مال یا ضرورت سے زائد شے کا سوال کرے، پھر وہ اسے (دینے سے) محروم کر دے، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اپنے فضل سے محروم کر دے گا۔ اور جس شخص نے (زائد) پانی کو اس غرض سے روکا تاکہ اس کے ذریعے زائد گھاس کو (مویشیوں سے) بچا سکے، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اپنے فضل سے محروم کر دے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اعمش سے اس حدیث کو جریر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے روایت کرنے میں محمد بن حسن رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1195]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن الحسن القردوسي ضعفه الأزدي بهذا الحديث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 154» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11178، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6784، 6837، 7177، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21343، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14166، 14576، والطبراني فى «الصغير» برقم: 93»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه محمد بن الحسن القردوسي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1195 in Urdu