🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1199
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ عُبَيْدٍ الدَّارِسِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الْعَتَكِيُّ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: تَجَاوَزُوا لِلسَّخِيِّ عَنْ ذَنْبِهِ، فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَأْخُذُ بِيَدِهِ عِنْدَ عَثْرَتِهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: بِشْرٌ I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سخی کے گناہ سے درگزر کرو، کیونکہ جب وہ ٹھوکر کھاتا ہے تو اللہ عزوجل اس کا ہاتھ تھام لیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام اعمش رحمہ اللہ سے صرف محمد بن حمید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں بشر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1199]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه بشر بن عبيد الله الدارسي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 282» »
«قال ابن حجر: إسناد ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 4، ص 150» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف بشر بن عبيد الله الدارسي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1199 in Urdu