🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 122
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ.
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اللهُ يَتَوَفَّى الأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا قَالَ: I " تَلْتَقِي أَرْوَاحُ الْأَحْيَاءِ وَالْأَمْوَاتِ فِي الْمَنَامِ، فَيَتَسَاءَلُونَ بَيْنَهُمْ، فَيُمْسِكُ اللهُ أَرْوَاحَ الْمَوْتَى وَيُرْسِلُ أَرْوَاحَ الْأَحْيَاءِ إِلَى أَجْسَادِهَا I ".
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُطَرِّفٍ إِلَّا مُوسَى.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے ارشاد ﴿اللهُ يَتَوَفَّى الأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا﴾ ”اللہ ہی جانوں کو ان کی موت کے وقت قبض کرتا ہے“ کے متعلق فرماتے ہیں: ”نیند کی حالت میں زندوں اور مردوں کی روحیں ایک دوسرے سے ملتی ہیں اور آپس میں سوال و جواب کرتی ہیں، پھر اللہ تعالیٰ فوت شدگان کی روحوں کو اپنے پاس روک لیتا ہے اور زندوں کی روحوں کو ان کے اجسام کی طرف واپس بھیج دیتا ہے۔“
مطرف رحمہ اللہ سے اس روایت کو صرف موسیٰ رحمہ اللہ نے نقل کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 122]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 122، 123»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 122 in Urdu