🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1224
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَبُو حَاتِمٍ السِّجِسْتَانِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي الْحَوَاجِبِ الْكُوفِيُّ قَالَ: كُنْتُ آخِذًا بِيَدِ الْأَعْمَشِ فَقَالَ: I " قَرَأْتُ الْقُرْآنَ عَلَى يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، ثَلَاثِينَ مَرَّةً كُلُّ ذَلِكَ أَقْرَأُ: وَالرُّجْزَ I "، وَكَذَلِكَ قَرَأَ يَحْيَى عَلَى عَلْقَمَةَ، وَعَلْقَمَةُ عَلَى ابْنِ مَسْعُودٍ، وَابْنُ مَسْعُودٍ عَلَى النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا ابْنُ أَبِي الْحَوَاجِبِ I ".
یحییٰ بن زکریا بن ابی الحواجب الکوفی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں (امام) اعمش رحمہ اللہ کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے یحییٰ بن وثاب رحمہ اللہ سے تیس مرتبہ قرآن پڑھا، اور ان تمام مرتبہ میں نے ﴿وَالرُّجْزَ﴾ ہی پڑھا؛ اسی طرح یحییٰ رحمہ اللہ نے علقمہ رحمہ اللہ سے پڑھا، علقمہ رحمہ اللہ نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے (قرآن) پڑھا تھا۔“
اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف ابن ابی الحواجب رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1224]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3009، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10070، والطبراني فى «الصغير» برقم: 87»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1224 in Urdu