🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1235
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَزْوَانَ قَالَ: نَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ. عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ، قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مُخْلِصًا دَخَلَ الْجَنَّةَ. قِيلَ: وَمَا إِخْلَاصُهَا؟ قَالَ: I " أَنْ تَحْجُزَهُ عَنْ مَحَارِمِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا شَرِيكٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ I ".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اخلاص کے ساتھ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہا، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“ عرض کیا گیا: ”اور اس کا اخلاص کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ وہ (کلمہ) اسے اللہ عزوجل کی حرام کردہ چیزوں سے روک دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف شریک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے محمد بن عبد الرحمن رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1235]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناده محمد بن عبد الرحمن بن غزوان وهو وضاع «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 18» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 5074»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن عبد الرحمن بن غزوان وضاع


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1235 in Urdu