🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1270
وَبِهِ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَخْبَرَهُ. أَنَّ كَعْبَ بْنَ عُجْرَةَ أَصَابَهُ أَذًى فِي رَأْسِهِ فَحَلَقَ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَنْ يَهْدِيَ هَدْيًا بَقَرَةً.
امام نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہیں قبیلہ انصار کے ایک شخص نے خبر دی کہ سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کے سر میں (کثرتِ جوؤں کی وجہ سے) تکلیف ہوئی تو انہوں نے (حالتِ احرام میں) سر منڈوا لیا، چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ ”وہ بطورِ ہدی ایک گائے ذبح کریں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1270]
تخریج الحدیث: «قال ابن حزم: خبر كعب بن عجرة الصحيح فيما رواه ابن أبي ليلى والباقون روايتهم مضطربة موهومة فوجب ترك ما اضطرب فيه والرجوع إلى رواية عبد الرحمن التي لم تضطرب «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 156» »
«قال عبد الرحيم العراقي: لفظ البقرة منكر شاذ «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 156» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1859، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 296، والطبراني فى «الكبير» برقم: 210، 209، 364، 365»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1270 in Urdu