🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1302
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّهَاوِيُّ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ. عَنْ عَائِشَةَ I " أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ إِذَا أَقَامَ الْمُؤَذِّنُ، وَهُوَ يَأْكُلُ، لَمْ يُقِمْ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ طَعَامِهِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ معمول تھا کہ جب مؤذن اقامت کہتا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھانا تناول فرما رہے ہوتے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تک (نماز کے لیے) کھڑے نہ ہوتے جب تک کہ اپنے کھانے سے فارغ نہ ہو جاتے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1302]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن سفيان إلا معاوية «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 4، ص 75» »

الحكم على الحديث:
تفرد به معاوية عن سفيان


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1302 in Urdu