🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1335
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُقَدَّمٌ قَالَ: نَا عَمِّي الْقَاسِمُ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ أَبِي السَّرِيِّ. عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: إِذَا أَتَيْتَ الصَّلَاةَ فَأْتِهَا بِوَقَارٍ وَسَكِينَةٍ، فَصَلِّ مَا أَدْرَكْتَ، وَاقْضِ مَا فَاتَكَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا الْقَاسِمُ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُقَدَّمٌ I ".
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نماز کے لیے آؤ تو وقار اور سنجیدگی کے ساتھ آؤ، پھر جتنا حصہ تم (جماعت کے ساتھ) پا لو اسے ادا کرو اور جو تم سے فوت ہو جائے اسے (بعد میں) پورا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہشام رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف قاسم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں مقدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1335]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبي السري عن سعد ولم أجد من ذكره وبقية رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 31» »

الحكم على الحديث:
فيه أبو السري لا يُعرف، وبقية رجاله موثقون


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1335 in Urdu