🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1338
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْمَضَاءِ الْمِصِّيصِيُّ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ هَارُونَ الزَّيْنَبِيُّ قَالَ: نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ. عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: مَا مِنِ امْرِئٍ يَكُونُ لَهُ صَلَاةٌ بِلَيْلٍ، فَيَغْلِبُهُ عَلَيْهَا نَوْمٌ إِلَّا كَتَبَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ أَجْرُ صَلَاتِهِ، وَكَانَ نَوْمُهُ ذَلِكَ عَلَيْهِ صَدَقَةً. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادٍ إِلَّا مُسْلِمٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيٌّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کسی شخص کی رات کی نماز (تہجد) کا معمول ہو اور (کسی رات) اس پر نیند غالب آ جائے، تو اللہ عزوجل اس کے لیے اس کی نماز کا اجر لکھ دیتا ہے، اور اس کی وہ نیند اس کے حق میں صدقہ ہوتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد رحمہ اللہ سے صرف مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کے ساتھ علی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1338]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 385 / 113، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1783 / 1، 1784 / 1، 1785 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1461، 1462، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1314، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4798، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24979، 25079، 26101، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1631، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6172»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1338 in Urdu