🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1359
وَقَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ رَاحَ رَوْحَةً فِي سَبِيلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ كَانَ لَهُ مِثْلُ مَا أَصَابَهُ مِنَ الْغُبَارِ لَهُ مِسْكٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ شَبِيبٍ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ I ".
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ عزوجل کے راستے میں ایک شام نکلا، تو قیامت کے دن اسے پہنچنے والے غبار کے برابر اس کے لیے کستوری ہوگی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”شبیب رحمہ اللہ سے یہ احادیث ابو عاصم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1359]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2192، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2775، والبزار فى «مسنده» برقم: 7517»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1359 in Urdu