🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1368
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى صَاعِقَةُ قَالَ: نَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَبَّاسِ الشِّبَامِيُّ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ قَالَ: كَانَ أَبِي قَدْ تَرَكَ الصَّلَاةَ مَعَنَا. فَقُلْتُ لَهُ: مَا لَكَ يَا أَبَةِ تَرَكْتَ الصَّلَاةَ مَعَنَا؟ قَالَ: لِأَنَّكُمْ تُخِفُّونَ، قُلْتُ: فَأَيْنَ قَوْلُ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِنَّ فِيكُمُ الضَّعِيفَ وَالْكَبِيرَ وَذَا الْحَاجَةِ؟. فَقَالَ: قَدْ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ ذَلِكَ. وَكَانَ يَمْكُثُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ إِلَّا عَبْدُ الْجَبَّارِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو أَحْمَدَ I ".
ابراہیم تیمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد نے ہمارے ساتھ نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی، تو میں نے ان سے دریافت کیا: ”اے اباجان! کیا بات ہے کہ آپ نے ہمارے ساتھ نماز پڑھنا چھوڑ دی ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”اس لیے کہ تم لوگ [نماز] بہت مختصر پڑھاتے ہو۔“ میں نے عرض کیا: ”پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا کیا بنے گا کہ: «إِنَّ فِيكُمُ الضَّعِيفَ وَالْكَبِيرَ وَذَا الْحَاجَةِ» ”بے شک تم میں کمزور، عمر رسیدہ اور ضرورت مند لوگ بھی ہوتے ہیں“؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یہی فرماتے ہوئے سنا ہے، [اس کے باوجود] وہ رکوع اور سجود میں طویل قیام کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمار دہنی رحمہ اللہ سے صرف عبدالجبار رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے نقل کرنے میں ابو احمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1368]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن عمار الدهني عن إبراهيم إلا عبد الجبار بن العباس تفرد به «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 475» »
«قال الهيثمي: رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 73» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1607، وأحمد فى «مسنده» برقم: 10945، 10946، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 419 / 1، 419 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3262، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1091، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9282، 10507، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7915»

الحكم على الحديث:
رجاله موثقون، تفرد به عبد الجبار بن العباس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1368 in Urdu