🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1382
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ مُهَاجِرٍ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ: نَا مِسْعَرٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ. عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، يَا خَيْرَ الْبَرِيَّةِ. فَقَالَ: ذَاكَ أَبِي إِبْرَاهِيمُ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ مُهَاجِرِ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اے بہترینِ خلائق (مخلوق میں سب سے بہتر)!“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ (مرتبہ تو) میرے والد سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مسعر رحمہ اللہ سے صرف عمر بن عبید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں ابن مہاجر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1382]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والصواب عن مسعر عن المختار بن فلفل عن أنس «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 115» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2369، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11628، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4672، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3352، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13023، 13105، 13106، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3948، 3949، 3950، والبزار فى «مسنده» برقم: 7489، 7490، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32476، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7108، 7106، 7107، 7109، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1014، 1015، 1016، 1017»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1382 in Urdu