🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1411
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْخَطْمِيُّ الْمُقْرِئُ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ ابْنَةُ طَلْحَةَ. عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: كُنَّا نَتَّخِذُ عَصَائِبَ فِيهَا الْوَرْسُ وَالزَّعْفَرَانُ، فَنَعْصِبُ بِهَا أَسَافِلَ رُءُوسِنَا عِنْدَ الْإِحْرَامِ، ثُمَّ نُحْرِمُ كَذَلِكَ، نَعْرَقُ فِيهِنَّ، وَنَتَوَضَّأُ فِيهِنَّ، حَتَّى نَحِلَّ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم ایسی پٹیاں استعمال کرتی تھیں جن میں ورس اور زعفران لگا ہوتا تھا، پھر احرام کے وقت ہم انہیں اپنے سروں کے نچلے حصوں پر باندھ لیا کرتی تھیں اور اسی حالت میں احرام باندھتیں؛ ہمیں ان پٹیوں میں پسینہ آتا اور ہم انہی کی موجودگی میں وضو کر لیا کرتی تھیں یہاں تک کہ ہم احرام کھول دیتیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سوقہ رحمہ اللہ سے صرف علی بن غراب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1411]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1411 in Urdu