🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1446
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ بْنِ الصَّبَّاحِ قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ نَافِعِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَشْرَسَ الْمَدَنِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ صَنَعَ إِلَى أَحَدٍ مِنْ وَلَدِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يَدًا، فَلَمْ يُكَافِئْهُ بِهَا فِي الدُّنْيَا، فَعَلَيَّ مُكَافَأَتُهُ غَدًا إِذَا لَقِيَنِي. I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عُثْمَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: يُونُسُ بْنُ نَافِعٍ I ". كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (يوسف)
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے اولادِ عبدالمطلب میں سے کسی کے ساتھ کوئی بھلائی کی اور اسے دنیا میں اس کا صلہ نہ ملا ہو، تو کل قیامت کے دن جب وہ مجھ سے ملے گا تو اس کا صلہ دینا میرے ذمہ ہو گا“۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، یونس بن نافع رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1446]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن أبي الزناد وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 173» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 315»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الرحمن بن أبي الزناد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1446 in Urdu