🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1456
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْجَوْهَرِيُّ قَالَ: نَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ قَالَ: نَا شُعْبَةُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ. عَنْ أَبِي جَبِيرَةَ بْنِ الضَّحَّاكِ قَالَ: كَانَ الرَّجُلُ مِنَّا يَكُونُ لَهُ الِاسْمَانِ وَالثَّلَاثَةُ، فَكَانَ يُدْعَى بِبَعْضِهَا، فَعَسَى أَنْ يَكْرَهَ ذَلِكَ فَنَزَلَتْ: وَلا تَنَابَزُوا بِالأَلْقَابِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا بَدَلٌ، وَأَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ I ".
سیدنا ابوجبیرہ بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم میں سے کسی شخص کے دو دو اور تین تین نام ہوتے تھے، پھر اسے ان میں سے کسی نام سے پکارا جاتا تو ہو سکتا تھا کہ وہ اسے ناپسند کرے، چنانچہ یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی: ﴿وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ﴾ ’اور ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو‘۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام شعبہ رحمہ اللہ سے صرف بدل اور ابوزید ہروی رحمہما اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1456]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 81، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3745، 7850، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11452، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4962، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3268، 3268 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3741، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18577، والطبراني فى «الكبير» برقم: 968، 969»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1456 in Urdu