🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1463
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ رَاشِدٍ الرَّفَّاءُ قَالَ: نَا أَبُو شَيْبَةَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ. عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ I " خَدِيجَةَ وَلَدَتْ لِرَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- سِتَّةً: عَبْدَ اللهِ، وَالْقَاسِمَ، وَزَيْنَبَ، وَرُقَيَّةَ، وَأُمَّ كُلْثُومٍ، وَفَاطِمَةَ، وَوَلَدَتْ لَهُ مَارِيَةُ إِبْرَاهِيمَ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا أَبُو شَيْبَةَ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں چھ بچوں کو جنم دیا: عبداللہ، قاسم، زینب، رقیہ، ام کلثوم اور فاطمہ؛ اور سیدہ ماریہ رضی اللہ عنہا سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں ابراہیم پیدا ہوئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم رحمہ اللہ سے صرف ابوشیبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1463]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبو شيبة إبراهيم بن عثمان وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 217» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4786، 4867»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه أبو شيبة إبراهيم بن عثمان متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1463 in Urdu