🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1476
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا أُسَيْدٌ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ. عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: بَعَثَ بِي رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِلَى يَهُودِيٍّ، أَسْتَسْلِفُ لَهُ إِلَى الْمَيْسَرَةِ، فَقَالَ: أَيُّ مَيْسَرَةٍ؟ هُوَ الَّذِي لَا أَصْلَ لَهُ وَلَا فَرْعَ. فَرَجَعْتُ إِلَى النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَأَخْبَرْتُهُ، فَقَالَ: كَذَبَ عَدُوُّ اللهِ، أَمَا لَوْ أَعْطَانَا لَأَدَّيْنَا إِلَيْهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أُسَيْدٌ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی کی طرف بھیجا تاکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے گنجائش اور فراخی ہونے تک اس سے ادھار طلب کروں، تو اس (یہودی) نے کہا: ”کیسی فراخی؟ یہ تو وہ شخص ہے جس کی نہ کوئی اصل (جڑ) ہے اور نہ کوئی شاخ۔“ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں واپس آ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آگاہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے دشمن نے جھوٹ بولا ہے، خبردار! اگر وہ ہمیں (قرض) دے دیتا تو ہم اسے ضرور ادا کر دیتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عاصم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابوبکر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں اسید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1476]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: فيه أسيد بن زيد يتبين على رواياته الضعف وعامة ما يرويه لا يتابع عليه «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 87» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 13764، والبزار فى «مسنده» برقم: 6476»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف أسيد بن زيد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1476 in Urdu