🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1522
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيِّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ مُجَاهِدٍ. عَنْ قَيْسِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ شَرِيكِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَكَانَ خَيْرَ شَرِيكٍ، لَا يُدَارِي وَلَا يُمَارِي. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ.
سیدنا قیس بن سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دورِ جاہلیت میں میرے شریکِ تجارت تھے، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہترین شریک ثابت ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو ٹال مٹول کرتے تھے اور نہ ہی بحث و تکرار کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابراہیم (بن میسرہ) رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف محمد بن مسلم (الطائفی) رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت میں عبدالرحمن (بن مہدی) رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1522]
تخریج الحدیث: «قال عبد الرحمن بن عبد الله الخثعمي: كثير الاضطراب «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 3، ص 474» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2400، والطبراني فى «الكبير» برقم: 929»

الحكم على الحديث:
مضطرب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1522 in Urdu