🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1526
وَبِهِ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ، تَهَادَوْا، فَإِنَّ الْهَدِيَّةَ تَسُلُّ السَّخِيمَةَ، وَتُورِثُ الْمَوَدَّةَ، فَوَاللهِ لَوْ أُهْدِيَ إِلَيَّ كُرَاعٌ لَقَبِلْتُ، وَلَوْ دُعِيتُ إِلَى ذِرَاعٍ لَأَجَبْتُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا عَائِذٌ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے انصار کی جماعت! ایک دوسرے کو ہدیہ دیا کرو، کیونکہ ہدیہ (دلوں کے) کینے کو دور کر دیتا ہے اور باہمی محبت پیدا کرتا ہے۔ پس اللہ کی قسم! اگر مجھے (بکری کے) پائے کا ہدیہ بھی پیش کیا جائے تو میں اسے قبول کروں گا، اور اگر مجھے (بکری کے) دست کی دعوت دی جائے تو میں اسے ضرور قبول کروں گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف عائذ رحمہ اللہ ہی روایت کرتے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1526]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عائذ بن شريح وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 146» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5292، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2395، 2396، 2397، 2398، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1338، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12064، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13379، والبزار فى «مسنده» برقم: 7039، 7529، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 337، والطبراني فى «الكبير» برقم: 757، والطبراني فى «الصغير» برقم: 687»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عائذ بن شريح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1526 in Urdu